منگھو پیر، بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کو چاقو مار کر زخمی کردیا

February 01, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر بلوچ پاڑہ کے علاقے سیر آباد میں بیوی نے نے مبینہ طور پر اپنے شوہر 60 سالہ رب نواز کو چاقو مار کر زخمی کر دیا،پولیس نے بتایا کہ دونوں کے درمیان خاندانی تنازعہ چل رہا تھا، خاتون واقعہ کے بعد فرار ہوگئی۔