بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے کھیل میں کمال کے ساتھ ساتھ ڈانس میں دھمال کر دکھایا۔
پہلا خواتین انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں نے انوکھے انداز میں جشن منایا۔
بھارتی کھلاڑیوں کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر گس ایٹکنسن ان فٹ ہوکر ایشیز سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
سڈنی تھنڈر نے پاکستان ٹیم میں منتخب ہونے پر آل راونڈر شاداب خان کو مبارکباد دی ہے۔
پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے نیا قومی ریکارڈ بنادیا ہے۔
بگ بیش ٹی 20 لیگ (بی بی ایل) میں حارث رؤف کی میلبرن اسٹارز نے شاداب خان کی سڈنی تھنڈرز کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے لیے خیبر پختونخواہ کے 2 اراکین کے انتخاب کا مسئلہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا اور اجلاس کو غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرہ نواز کی زندگی کی نئی اننگز شروع ہوگئی۔
پاکستانی آل راونڈرعماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے کہا ہے کہ معاملات اُس وقت تلخ ہوئے جب تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔
پاکستانی آل راونڈر عماد وسیم نے اہلیہ سے طلاق کا کیس دائر کرنے کی تصدیق کردی ہے۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کےلیے وسیم اکرم کو برانڈ ایمبی سیڈر مقرر کیا ہے۔
شارجہ میں 54 ویں شیخ محمد بن زاید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں 50 سے زائد ممالک شریک ہوئے۔
میچ میں سعودی کلب النصر نے الاخدود کو 0-3 سے شکست دی۔
ایک اندازے کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ دو دن میں ختم ہونے کی وجہ سے 10 ملین ڈالرز سے زائد کے ریونیو کا نقصان ہوا ہے
شاداب خان کی سرجری کے بعد ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 ٹیمیں کی فروخت کےلیے ٹیکنیکل ایویلیویشن مکمل کرلی۔
انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان نے افغانستان کو 1 وکٹ ہرا دیا۔