لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ہسپتالوں کے فضلے کو ٹھکانے لگانے کیلئے دائر درخواست پر اقدمات کی رپورٹ سمیت دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔