پولیس مقابلے، اہلکار شدید زخمی دو ملزمان زخمی ہوگئے

February 06, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) رات گئے پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلوں میں پولیس اہلکار شدید زخمی جبکہ دو ملزمان زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ائیر پورٹ پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل غلام قادر زخمی ہو گیا۔