45 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلوں کی منظوری

February 06, 2023

کراچی (اسد ابن حسن) محترم چیف جسٹس اف سندھ ہائی کورٹ اور وہاں تعینات دیگر معزز جج صاحبان نے صوبے میں تعینات45ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن ججز کے تبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔3فروری کو رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ عبدالرزاق نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ۔