خواجہ سعد رفیق نے عمران خان اور ٹرمپ کو بھائی قرار دیدیا

March 20, 2023

اسلام آ باد(پی پی آ ئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خوا جہ سعد رفیق نے عمران خا ن اور ٹرمپ کو بھا ئی قرار دیدیا۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو بھا ئی بھائی قرار دیتے ہو ئے لکھا کہ ’’ گھر گھر آگ لگائی، ٹر مپ عمران بھائی بھائی ‘‘۔