اسلام آباد( نیوز رپورٹر )پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے اسلام آباد مارچ کے اعلان اور حتمی تیاریوں کے بعد حکومت نے نائب امیر جماعت اسلامی سے رابطہ کر کے مذاکرات کے پانچویں دور کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔