جمعیت پاکستان کا اجلاس آج ہوگا

March 21, 2023

کوئٹہ(پ ر)مولانا محمد خان شیرانی نے جے یو آئی پاکستان کی مرکزی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج صبح دس بجے اسلام آباد میں طلب کیا ہے ، جس میں ملکی اور جماعتی صورتحال کے حوالے سے غور وخوض کے علاوہ پارٹی کی دستور سازی سے متعلق مشاورت کی جائے گی اور شام چھ بجے پریس کانفرنس کی جائے گی۔