25 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ

March 24, 2023

فوٹو فائل

25 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ کر دی گئی۔

حکام ایوان صدر کے مطابق پاکستان ڈے پریڈ 23 مارچ کو بارش کے سبب ملتوی کر کے 25 مارچ کو ہونا تھی۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان ڈے پریڈ ایوان صدر کی پارکنگ میں منعقد ہونا تھی جسے منسوخ کر دیا گیا ہے۔