جو خالی ہو تہذیب و شائستگی سے
وہ بیہودہ و جارحانہ عمل ہے
سیاست میں شر اور تخریب ہو تو
سیاسی عمل مجرمانہ عمل ہے
علیمہ خان نے بیرسٹر سلمان صفدر اور سلمان اکرم راجہ کے ذریعے درخواست دائر کی ہے۔
ڈیونز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔ اس لیگ کو سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن نے منظوری دے دی۔
مرد کھلاڑیوں میں عمان کے جتیندر سنگھ اور یو اے ای کے اجے کمار کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔
وفاقی آئینی عدالت نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی کرپشن پر برطرف افسر کی بحالی کیخلاف اپیل خارج کر دی۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے پشاور ایئر پورٹ پر خواتین اسٹاف اور مسافروں کی ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایرانی خبر ایجنسی مہر نیوز کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث تھا۔
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے عوام عظیم لوگ ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج بہت بہترین دن ہے، چینی صدر میرے بہت اچھے دوست ہیں۔
چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کو تائیوان کے معاملے کو انتہائی احتیاط سے سنبھالنا ہوگا۔
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ کے شمال مشرق میں بحری جہاز کو غیر متعلقہ افراد نے قبضے میں لے لیا ہے۔
ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ شہروں میں رہنے والے پرندے مردوں کے مقابلے میں خواتین کی موجودگی میں زیادہ خوفزدہ ہوتے ہیں۔
روس یوکرین جنگ کے دوران متعدد جنگی علاقوں میں خوراک کی فراہمی سنگین بحران اختیار کر گئی ہے جہاں دونوں جانب کے فوجی کئی کئی دن بغیر مناسب کھانے کے گزارنے پر مجبور ہیں۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق کامیاب تربیتی فائر آرمی راکٹ فورس کمانڈ کے زیرِ اہتمام کیا گیا۔
پاکستان سفارتخانہ لگسمبرگ و یورپی یونین کے سفیر رحیم حیات قریشی نے حضرت خواجہ معین الدین چشتی (رحمت اللّٰہ علیہ) اجمیر شریف انڈیا کے گدی نشین پیر حضرت بلال چشتی صاحب کے ساتھ سفارتخانہ پاکستان برسلز میں خصوصی ملاقات کی۔
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز باپ بیٹے کو ایف آئی اے کی خصوصی عدالت نے 22، 22 سال قید اور 14، 14 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔