ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا، تشدد سے زخمی

June 03, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن سیکٹر D/4 گلشن محمدی کے قریب لوٹ مار کر نے والا ایک ڈاکو عوام کے ہتھےچڑھ گیا اور تشددسے زخمی ہو گیا جسے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا، فوری شناخت شناخت نہیں ہو سکی۔