• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کلفٹن تین تلوار پارسا سٹی کے قریب کام کے دوران کرنٹ لگنے سے مزدور 28 سالہ راہب علی جاں بحق ہو گیا ، لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید