• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انمول عرف پنکی نے منشیات کے مقدمہ میں بھی بریت کی درخواست دائر کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیشن عدالت میں انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات اور سہولت کار ی کے مقدمے میں بھی بریت کی درخواست دائر کردی گئی،پولیس کی ناقص تفتیش بریت کا سبب بننے لگی اور ملزمہ نے سی ٹی ڈی کے منشیات کے مقدمہ میں بھی بریت کی درخواست دائر کردی،عدالت نے ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وکیل سرکار سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید