• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات برآمدگی کا مقدمہ، ملزم شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ملزم ساجد شہزاد کو منشیات برآمدگی کے مقدمے میں شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا ، استغاثہ کے مطابق ملزم کے قبضے سے 550گرام چرس برآمد ہوئی تھی،علاوہ ازیں عدالت نے ملزم جمال شاہ کی غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید