• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کیلئے سیاسی استحکام یقینی، شاداب رضا نقشبندی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ملک سے مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے سیاسی استحکام کو یقینی بنانا ہوگا، معاشی پالیسیوں میں تسلسل اور عوام دوست اقدامات کے بغیر معیشت کو مستحکم اور عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ممکن نہیں ،حکمران عوام کو ریلیف دینے کے دعوؤں اور اعلانات کے بجائے ایسے ٹھوس اقدامات کریں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید