کوئٹہ/کراچی ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ء چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری سے کراچی میں ان کی رہائش گاہ پربختیار عمرانی اور میر ظفر تمرانی نے ملاقات کی اس موقع پر میر ظفر تمرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔