میڈیکل چیک اپ، سیاسی ملاقاتیں، جہانگیر ترین برطانیہ جائیں گے

June 10, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن اینڈ چیف جہانگیر ترین اپنا معمول کا طبی معائنہ کروانے کیلئے برطانیہ روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ میں ایک ہفتہ قیام کریں گے اور اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔