کینسر کی ادویات خریداری کا عمل مکمل

September 27, 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب حکومت نے کینسر کےمریضوں کےلئے پی ٹی آئی دو ر میں بند کی جانے والی مہنگی ادویات کی مریضوں کو فراہمی دوبارہ بحال کرنے سمیت 4ارب روپے کی لاگت سے ادویات خریدنے کا عمل مکمل کر لیا ہے ۔