• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریانی کھانے سے کھلاڑی سلو ہوگئے، شاداب خان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاداب خان نے کہا ہے کہ ہم روزانہ حیدرآبادی بریانی کھارہے ہیں اس لئے کھلاڑی کچھ سلوہوگئے ہیں۔ میچ کے بعد انہوں نے کہا کہ وارم اپ میچ میں نتیجے کی اہمیت نہیں ہے اہمیت اس بات کی ہے کہ ہمارے کھلاڑی فارم میں آرہے ہیں۔کنڈیشن کا علم ہوگیا ہے۔ امید ہے کہ نیدر لینڈ اور سری لنکا کے خلاف دو میچوں کا تجربہ کام آئے گا۔

اسپورٹس سے مزید