کراچی(اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر حسن علی کے سُسر لیاقت خان اپنی نواسی سے ملنے کے منتظر ہیں ۔ حسن علی اور سمیعہ خان کی شادی 2019ء میں دبئی میں ہوئی تھی ۔ لیاقت خان کا کہنا ہے کہ نواسی کو گود میں لینے کیلئے انتظار نہیں کر سکتا، امید ہے کہ ہم سب احمد آباد میں ملاقات کریں گے۔