آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: اگر سینے کے بال اگر کاٹنے کا دل کرے تو یہ کیسا عمل ہے؟ کیا شریعت کی رو سے کوئی ممانعت تو نہیں ہے؟
جواب: سینے اور بدن کے دیگر حصوں کے بال صاف کرسکتے ہیں ، گناہ نہیں، البتہ بلاضرورت سینے کے بال مونڈنا ادب کے خلاف ہے۔
تمام عبادات، اعمالِ صالحہ کی بنیاد اور قبولیت کی شرط ہی ’’حُسنِ نیت‘‘ ہے۔
مومن کے لیے بہتر یہی ہے کہ شریعت کا حکم بلاچوں وچرا مانے، اس میں اللہ کی حکمت ہے اور اسی میں خیر ہے۔
نبی کریم ﷺ کی حیات مبارکہ (مثلاً صلح حدیبیہ) اور خطوطِ نبوی ﷺ اس کے روشن نمونے ہیں۔
اس وقت اتحاد، عالم اسلام اور مسلمانوں کی اہم ترین ضرورت ہے جو تمام ترجیحات پر برتری اور اہمیت رکھتا ہے۔