ہولی فیملی کے دو ڈی ایم ایس صاحبان میں تلخ کلامی، ایم ایس نے صلح کر ادی

March 01, 2024

راولپنڈی(خصوصی نمائندہ)ہولی فیملی ہسپتال کے دو ڈی ایم ایس صاحبان کے درمیان رہائشی کالونی میں تلخ کلامی کے بعد بات تھانے تک جا پہنچی۔ ڈاکٹر راست علی خان اور ڈاکٹر علی کے درمیان ہونے والے جھگڑے کو ایم ایس ڈاکٹر اعجاز بٹ نے ختم کراکے صلح کرا دی ۔