• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ،تھانہ کورال کے علاقے میں بوری بند نامعلوم لاش برآمد

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) اسلام آباد کے تھانہ کورال کے علاقہ توت سٹاپ کے قریب بوری بند نامعلوم لاش برآمد ہوئی ہے ،ایکسپریس وے کے قریب رضائی میں لپٹی لاش رسیوں سے بندھی ہوئی تھی ،پولیس کے مطابق بوری بند نامعلوم لاش قبضے میں لے لی ہے ، شناخت کا عمل جاری ہے ،فارنزک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئےلاش کسی دوسرے مقام سے لا کر ہائی وے کنارے پھینکے جانے کا شبہ ظاہر کیا گیاہے ۔
اسلام آباد سے مزید