• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں جھگی مکین کا بیٹا قتل

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) تھانہ نصیر آباد کے علاقے نظامی ٹائون میں راستہ بند کرنے پر کاشف عرف کاشو نے جھگی مکین محمد بلال کے بیٹے خرم کو قتل کر کے نعش انکی جھگی میں لٹکا دی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
اسلام آباد سے مزید