• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر حمزہ کا گلیمورگن کاؤنٹی سے معاہدہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی فاسٹ بولر میر حمزہ گلیمورگن کرکٹ کلب کا حصہ بن گئے جس رواں سال کے لئے ان سے معاہدہ کیا ہے،۔حمزہ کو مائیکل نیسر کی ہیمپشائر روانگی کے متبادل کے طور پر کیا گیا ہے۔