بچے سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

April 17, 2024

لا ہو ر(کرائم رپورٹر) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں5 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم امیرحمزہ کوگرفتار کرلیاگیا۔