اورنگی، سرکاری لائن سے پانی چوری کرنے والا ملزم گرفتار

April 23, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹائون پولیس نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ حکام کے ہمراہ غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ پر چھاپہ مارکرسرکاری لائن سے پانی چوری کرنے والے ملزم ارشد وسیل خان کو گرفتارکرلیا۔