• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا میں رائج جمہوریت دراصل سرمایہ دارانہ نظام پر مبنی ہے، علامہ ساجد نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ دنیا میں رائج جمہوریت دراصل سرمایہ دارانہ نظام پر مبنی ہے مگر اقوام متحدہ سمیت عالم انسانیت کے سامنے مشرق وسطیٰ میں غزہ کو رونددیاگیا ، جنوبی ایشیا میں انڈیا نے جو رویہ اپنا رکھا اس سے بنیادی انسانی حقوق پر جیسے ڈاکے ڈالے جارہے ہیں مگر افسوس اس سے صرف نظر کیا جارہاہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید