کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی زین العابدین انصاری نے پرسنل اسٹاف آفیسر کے ڈی اے ریاض احمد راشد کی ہمشیرہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیاہے،انہوں نے دعا کی کہ اللّہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر پر اجر عطا فرمائے۔