کراچی(اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل کالونی گیٹ کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے شہید شاہین فورس کے کانسٹبل اسد خان کی نمازِ جنازہ ایسٹ ہیڈکوارٹرز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔