• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب پر حملوں کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سعودی عرب پر حملوں کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر دفاعِ حرمین شریفین کے عنوان سے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار کیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن مفتی محمد یوسف کشمیری، رہنما جمعیت علمائے پاکستان علامہ قاضی احمد نورانی اور دیگر رہنماؤں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے لیے سب سے بڑھ کر حرمین شریفین کا تقدس ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید