• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، زیر تعمیر عمارت کی دوسری منزل سے گر کر مزدور جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی نمبر4 میں زیرتعمیرعمارت کی دوسری منزل سے گرکر مزدور 19 سالہ اللہ بخش ولد رجب حسین جاں بحق ہوگیا، لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید