یہ پڑوسی اور بھائی اور دوست
یہ بہر پہلو دل و جانِ عزیز
کیوں دوبالا ہو نہ فصلِ گل کا لُطف
ہو اگر مہمان ایرانِ عزیز
چیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن پہلے ہی 100 فیصد خریدنے میں دلچسپی تھی، بقایا 25 فیصد بھی خریدنے کا ارادہ ہے ہمارے پاس 90 دن کا وقت ہے۔
بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈی بیٹر سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ورلڈ ریکار اپنے نام کرلیا ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی پوزیشن ہر گھنٹے بدلتی رہتی ہے۔
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے حکومت اقدام کو درست قرار دیدیا۔
کراچی میں زیر علاج جیکب آباد کا رہائشی ریبیز کا شکار لڑکا دم توڑ گیا ہے۔
ایک برطانوی مداح خاتون کے جیلی کیٹس کے کلیکشن نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ کی 19 سالہ لڑکی کی جیلی کیٹس برانڈ کے پلش کھلونوں اور کی چین (چابیاں پرونے والی زنجیر) سے پرانی محبت نے اسے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حامل بنوا دیا، کیونکہ انکے پاس ایسی877 منفرد اشیاء کا مجموعہ ہے۔
اپوزیشن اتحاد کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی یا کیسز کے خاتمے کے مطالبہ نہیں کریں گے۔
وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دھمکی اور حملوں سےبھی کچھ حاصل نہیں کرسکی۔
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی،ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کو دشمن نہیں سمجھتے ہیں۔
کرسمس کے موقع پر مبینہ بھتہ خور سوکیش چندرا شیکھر کی جانب سے اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے نام ایک اور خط سامنے آیا ہے۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار گوندا کی اہلیہ سونیتا آہوجا نے تسلیم کیا ہے کہ انکے شوہر کا ایک افیئر تھا لیکن کسی ایکٹریس کے ساتھ نہیں تھا، انکا کہنا تھا کہ وہ عورت گوندا سے محبت نہیں کرتی تھی وہ صرف انکی دولت چاہتی تھی۔
نجکاری کا یہ عمل بہترین قومی مفاد میں کیا گیا۔ پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ٹیم ورک کے ساتھ تمام مراحل مکمل ہوئے: وزیراعظم
محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا۔
اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کمنٹ سیکشن میں مختلف آراء سامنے آئیں۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کےلیے 12 پارٹیوں نے بڈنگ کی ہے۔