عوامی خدمت تسلسل سے جاری، اگلے 5 سال کی منصوبہ بندی کر لی ، ن لیگ

April 25, 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، خواجہ عمران نذیر، عامر خان نے کہاہے کہ عوامی خدمت تسلسل سے جاری ہے،ن لیگ کی قیادت نے عوامی خدمت کیلئے اگلے 5 سال کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔رہنماؤں نے توصیف شاہ کی والدہ کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہاربھی کیاہے ۔