قومی فلسطین کانفرنس یکم مئی کو ہو گی، عبدالغفور راشد

April 25, 2024

لاہور(خبرنگار)نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ یکم مئی کو قومی فلسطین کانفرنس منعقد ہو رہی ہے، جس میں قومی جماعتوں کے قائدین شریک ہوں گے ۔