ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالاوارڈن دم توڑ گیا

July 01, 2024

لا ہور (کر ائم رپو رٹرسے) مال روڈ انڈر پاس کے نزدیک ٹریفک حاد ثے میں زخمی ہونے والا وارڈن محمد اکرم دم توڑ گیا ، متوفی کاتعلق حجرہ شاہ مقیم اوکاڑہ سے تھا۔سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے اظہار تعزیت کیاہے۔ٹریفک وارڈن کے سوگواران میں 2 بیٹیاں، 1 بیٹا اور بیوہ شامل ہیں ۔