ڈاکوؤں نے مختلف علاقوں میں 7 شہریوں سے لاکھوں روپے چھین لئے

July 01, 2024

لاہور(کر ائم رپورٹرسے) با دامی با غ میں ڈاکو وں نے ظفر اقبال سے 2لاکھ90ہزار و زیورات ، کو ٹ لکھپت میں خدا داد تارڑسے 2لاکھ 75ہزار ،رائیو نڈ سٹی میں غازی محمد عمرسے 1لا کھ90ہزار ،سبز ہ زار میں عابد علی سے 1لاکھ65ہزار ، مصطفی آ با د میں نعمان سے 1لاکھ30ہز ار جو ہر ٹا ؤ ن میں زاہد حسین سے 1لاکھ روپے10ہزار ،مصر ی شا ہ میں انجم ثقلین سے90ہزار روپے، نو اب ٹا ؤ ن میں عدنان احمد ملک سے88ہزار اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ ریس کو رس سے مبین اور بر کی سے عطاء اللہ کی گاڑیاں اورمستی گیٹ سے آفتاب حسین، نو لکھا سے عظیم پہلوان،جو ہر ٹا ؤ ن سے مدثر اقبال،اسلام پورہ سے ظفر اقبال ،مناواں سے طاہر مقصود اور با ٹا پو ر کے علاقے سے آصف بھٹی کے موٹرسائیکل چوری ہوگئے۔