ایمرجنسی سروسز نے 601زخمیوںکوہسپتالوں میں منتقل کیا

July 01, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ایمرجنسی سروسز کے ریسکیورز نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1233ٹریفک حادثات کے 601 شدید زخمی افراد کونزدیکی ہسپتالوں میں منتقل کیا۔