لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 28سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔