لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی ائی جی انو سٹی گیشن ذیشان اصغر کی جانب سے تقرر تبادلےکے بعد انچارج انوسٹی گیشنز نے اپنے عہدوں کے چارج سنبھال لیے۔