اب ٹیکس گردوں سے مقابلہ ہے،مرکزی مسلم لیگ

July 03, 2024

لاہور(خبرنگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو اور جنرل سیکرٹری لاہور ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے پہلے دہشت گردی اور بم دھماکے ہوتے تھے اب ٹیکس گردوں سے مقابلہ ہے قوم کا اور بجلی اور پیٹرول بموں سے عوام کو قتل کیا جارہا ہے۔