جامعہ اردو، ایم فل، ایم ایس اینڈ پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ پروگرام داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

July 23, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈ میشن ڈاکٹر محمد راشد تنویر کے مطابق، ایم فل/ایم ایس اینڈ پی ایچ ڈی داخلہ (خزاں) 2024 (صبح) اور پوسٹ ڈاکٹریٹ پروگرام 2024 کے داخلہ فارم بمعہ پروسینگ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے ۔