• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کی مقتول بچوں کے والد سے تعزیت

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر سید اعجاز علی شاہ نے وزیر اعلی کی ہدایت پرجی او آر کالونی میں مقتول بچوں رخسانہ اور اس کے بھائی قادر بخش سیال کے والد انتظار سیال سے ان کے بچوں کے قتل پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

تازہ ترین