جنوبی کوریا کے پارک میں دلچسپ لائٹ شو

دلچسپ و عجیب
September 07, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

جنوبی کوریا کے پارک میں دلچسپ لائٹ شو

جنوبی کوریا میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے، روشنیوں کے دلچسپ نظارے نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔

جنوبی کوریا کے گیانگ گیڈو کے انٹرٹینمنٹ پارک میں منعقد ہونے والے اس لائٹ فیسٹیول میں برقی قمقموں اور تھری ڈی لائٹس سے بنے درجنوں مختلف آرٹ کے نمونے نصب کئے گئے ہیں۔

روشنیوں بھرے اس میلے کی بدولت نہ صرف شہر جگمگا اُٹھا ہے بلکہ اس خوبصورت منظر نے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا ہے۔