Advertisement

جامعہ کراچی، فیس جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

September 09, 2019
 

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی بزنس اسکول کے تحت اسپیشلائزڈ ڈگری پروگرام جس میں ای ایم بی اے(ڈھائی سالہ )ایوننگ پروگرام،ایم بی اے (ڈیڑھ سالہ ) اور ایم بی اے (ڈھائی سالہ) ایوننگ پروگرام شامل ہیں کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 11 ستمبرتک توسیع کردی گئی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں