Advertisement

ہائیڈرو یونین کا حفاظتی سامان نہ دینےپراحتجاج کا فیصلہ

September 10, 2019
 

ملتان (سٹاف رپورٹر ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈروورکر یونین نے حفاظتی سامان اور حفاظتی آلات دینےکامطالبہ تسلیم نہ ہونے پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن اور پیپکو کی جانب سے جدید ترین حفاظتی آلات اور حفاظتی سامان کی فراہمی کے مطالبات تسلیم کرنے سے مسلسل گریز کیاجا رہا ہے ۔ سی بی اے یونین نے ملازمین بالخصوص لائن سٹاف کی حفاظت کیلئے مشینری فراہم نہیں کی جا رہی ۔ گزشتہ سال کرنٹ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں میں 100 سے زائد واپڈا ملازمین دم توڑچکے ہیں ۔


مکمل خبر پڑھیں