مکینوں کے بعد گھر بھی منتقل ہونے لگے

September 29, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکی خاندان نے تاریخی گھر دوسرے شہر منتقل کردیا

امریکی خاندان نے تاریخی گھر ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کردیا۔

یہ تو ایک عام ساعمل ہے کہ لوگ ایک گھر سے دوسرے سے دوسرے گھر منتقل ہوجاتے ہیں لیکن اب مکان بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے لگے ہیں۔

امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک خاندان نے 1760 میں تعمیر ہونے والا تاریخی گھر خریدا اور پھر گھر سمیت میری لینڈ کے ٹاؤن Eaton سے 50 میل دور ٹاؤن Queenstown منتقل ہوگئے۔

اس تاریخی ورثے کی منتقلی کیلئے پہلے زمین کے ذریعے 5 میل منتقلی کی گئی اور پھر دریا کے ذریعے اُس مطلوبہ مقام پر پہنچایا گیا۔

واضح رہے کہ اِس تاریخی گھر کی منتقلی میں تقریباََ 1ملین ڈالر کی لاگت آئی۔