قومی گیمز کی مشعل لاہور پہنچ گئی

October 09, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 33ویں قومی گیمزکی مشعل اپنے اگلے سفر میں لاہور پہنچ گئی۔