ڈائریکٹر سپلائی سی ڈی اے کی ضمانت

October 10, 2019

اسلام آبا د( خصوصی نامہ نگار )چیک ڈس آنر ہونے پر گرفتار ہونے والے سی ڈی اے کے ڈائریکٹر سپلائی اقبال شاہد کو بدھ کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ۔آئی نائن پولیس نے عماد عباسی کی مدعیت میں محمد اقبال کے خلاف 40 لاکھ روپے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا تھا۔ مدعی مقدمہ کا کہناہے کہ ہمارا راضی نامہ ہو گیا ہے ۔