پہرے دار جمعہ نہیں چھوڑ سکتا

November 01, 2019

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ایک شخص کی ڈیوٹی جمعہ کے دن مسجد کے باہر پہرہ دینی کی ہے۔کیا وہ جمعہ کی نماز چھوڑسکتا ہے؟

جواب:۔نماز چھوڑنا تو کسی حالت میں درست نہیں، البتہ کسی اور مسجد میں جہاں جمعہ جلد یا دیر سے ہوتا ہو،وہاں جمعہ پڑھ کر پھرمتعلقہ مسجد میں ڈیوٹی انجام دے دیا کریں۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk